:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

سیستان:14نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)ایران کے صوبہ سیستان –بلوچستان میں غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی گاڑیوں میں تصادم ہو گیا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، یہ حادثہ سیر وان اور حاص نامی شہروں کے درمیان شب ڈھائی بجے پیش آیا جہاںدونوں گاڑیوں میں موجود 28 افغان ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |