:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

ابوظہبی:14نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)ابوظہبی نیشنل پٹرولیم کمپنی فرانسیسی کمپنی کے تعاون سے ڈرون کے ذریعے تیل اور گیس کے نئے ذخائر تلاش کرے گی اس منصوبے میں خود کار سسٹم سے چلنے والی گاڑیوں کے ذریعے بھی مدد لی جائے گی۔
اماراتی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پہلی بار تیل و گیس کی تلاش میں ریموٹ سینس ٹیکنالوجی استعمال ہوگی۔ فرانسیسی کمپنی ٹوٹل نئی ٹیکنالوجی سہ جہتی، معائنہ جاتی فراہم کرے گی جو پوری دنیا میں تیل اور گیس سے متعلق معلومات جمع کرنے والا پہلا خودکار سسٹم ہے۔
ابوظہبی پٹرولیم کمپنی کے چیئرمین ڈاکٹر ایلن نیلسن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ جدید ٹیکنالوجی ہے اورایسے مقامات پر تیل اور گیس کی دریافت میں موثر ثابت ہورہی ہے جہاں افراد اورمشینوں کی رسائی مشکل ہوتی ہے۔ لہذٰا غیر آباد صحراؤں میں اس ٹیکنالوجی کے ذریعے تیل اورگیس کے ذخائر سے متعلق معلومات آسانی سے جمع ہوسکتی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |