:اور ہر طرح کے
وھاٹس ایپ پر رہیں ہوشیار! جعلی خبرپھیلانے والوں ک ... سیکس اسکینڈل معاملہ : ریونا کے بہانے پرینکا گاندھ ... اجمیر : امام مسجد کے قتل معاملہ میں اب تک پولس خالی ... بہار، تلنگانہ گرمی کی زد میں، کیرلہ میں گرمی سے دو ... سورت کے بعد اب اندورسے کانگریس امیدواربی جے پی می ... اترکنڑا میں وزیر اعظم مودی کی ریلی سے ایم پی آننت ... کالیجیم سسٹم ختم کرنے والی عرضداشت پر سماعت کرنے ... نیتن یاھو قوم کے سامنے جھوٹ بول رہے ہیں، غزہ جنگ م ...

:13نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے کرناٹک کے 17 باغی ممبران اسمبلی کو نااہل قرار دیئے جانے والے فیصلے پر بدھ کے روز اپنا موقف ظاہر کیا۔ سپریم کورٹ نے کرناٹک کے اسپیکر رمیش کمار کے فیصلے کو بدھ کے روز جائز ٹھہرایا، لیکن ان سبھی باغی اراکین اسمبلی کو ضمنی انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔
جسٹس این وی رمن کی صدارت والی سہ رکنی بنچ نے باغی ممبران اسمبلی کی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسمبلی اسپیکر کے. رمیش کمار کی طرف سے باغی ممبران اسمبلی کو نااہل ٹھہرانے کا فیصلہ درست تھا۔حالانکہ ساتھ ہی عدالت نے یہ واضح کر دیا کہ پوری مدت کے لئے نااہل ٹھہرانے کا اسپیکر کا فیصلہ مناسب نہیں تھا۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ صادر ہونے کے بعد باغی رکن اسمبلی اے ایس وشوناتھ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا احترام کرنے کی بات کہی ہے۔ وشوناتھ نے کہا کہ ہمیں خوش ہونا چاہیے کیونکہ سپریم کورٹ نے ہماری بات سنی اور کافی بہتر فیصلہ سنایا ہے۔ انھوں نے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت ملنے پر بھی خوشی کا اظہار کیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |