:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ...

یروشلم 11/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)والدہ نے اپنے بیٹے ڈاکٹر ابراہیم کی امریکی ریاست ورجینیا میں پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی۔تفصیلات کے مطابق فلسطینی نژاد امریکی سیاست دان 27 سالہ ڈاکٹر ابراہیم صبری سمیرہ ریاست ورجینیا کی ریاستی پارلیمنٹ کا دوسری بار رکن منتخب ہوئے ہیں۔
فلسطینی خبر رساں ادارے کہنا ہے کہ ورجینیا کی پارلیمنٹ کے ارکان کی کل تعداد 100 ہے جن میں سے ایک فلسطینی نژاد ابراہیم ہیں جو ڈیموکریٹک پارٹی کی ٹکٹ پر رکن منتخب ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی ڈاکٹر صبری سمیرہ نے اپنے بیٹے کی امریکی ریاست ورجینیا میں پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ابراہیم صبری کی امریکی ریاست ورجینیا میں پارلیمنٹ کے رکن کے طورپر تقرری باعث فخر ہے اور اس نے پوری فلسطینی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔
خیال رہے کہ رواں برس اگست میں ابراہیم سمیرہ اس وقت عالمی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بنے تھے جب انہوں نے ورجینیا کے جیمز ٹاؤن شہر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کا بائیکاٹ کیا تھا، فلسطینی نوجوان ابراہیم سمیرہ کو صدر ٹرمپ کے سامنے سچ بات کہنے کی پادش میں تقریب سے نکال دیا گیا تھا۔اس سے قبل فلسطینی نژاد مسلمان قانون ساز رشیدہ طلیب امریکا کی ڈیموکریٹ پارٹی کے ٹکٹ پر رکن منتخب ہوچکی ہیں۔
فلسطینی نژاد خاتون کے مقابلے میں ڈسٹرکٹ 13 سے ریپبلیکن پارٹی سمیت کسی بھی سیاسی پارٹی کے امیدوار نے کاغذات نامزدگی ہی داخل نہیں کروائے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |