:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

نیویارک:10/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے منظور کردہ 'یہودی قومیت' کا قانون منظور کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی معاہدوں کی توہین قرار دیا ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کی اقتصادی ، معاشرتی اور ثقافتی حقوق سے متعلق کمیٹی نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ قومیت کے قانون میں ترمیم کرے یا اسے ختم کیا جائے۔ اسرائیل یہودی مذہبی قومیت کے منافی معاہدوں پر دستخط کرچکا ہے اور اس کے باوجود اسرائیل میں یہودی قومیت کا قانون منظور کرنا بین الاقوامی معاہدوں کی توہین ہے۔
کمیٹی نے عربی کے دوبارہ سرکاری زبان میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی فہرست بہت طویل ہے۔ سنہ 1948ء کےمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا ری ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست سنہ 1966ء کے معاہدے اور 1991 میں منظور کردہ معاہدے پرعمل درآمد کو یقینی بنائے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |