:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

بغداد:10/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)عراقی سلامتی فورسز نے موصل میں دہشت گرد تنظیم داعش کے سرغناوں میں سے ایک کو گرفتار کر لیا ہے۔عراق کی وزارت دفاع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق موصل کے مرکز سے مشرقی علاقے میں کئے گئے آپریشن میں داعش کے سرغناوں میں سے "عارف" کوڈ نیم کے دہشت گرد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق دہشت گرد کو موصل کے صنعتی محلےسے گرفتار کیا گیا اور تفتیش کے بعد عدالت بھیج دیا گیا ہے۔دہشت گرد پر عائد الزامات کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |