:اور ہر طرح کے
کنیڈین امیدوار نے تا ریخ رقم کردی ... مسجد نبوی کے زائرین کے لیے مزید سہولیات فراہم کرن ... جاپان کے نئے نوٹ بصارت سے محروم افراد بھی پہچانیں ... ایران کی اسرائیل کو دھمکی: اگر حزب اللہ کو نشانہ ب ... جئے فلسطین نعرے پر اعتراض کرتے ہوئے ہندوتواتنظیم ... کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات : ... بی جے پی کے لئے دردِسر بنتاجارہا ہے ریزوریشن کا مع ... قتل یا کرامات :یوپی میں مقتول اورنگ زیب پرہی درج ہ ...

نئی دہلی :09/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد کی تعمیر خالی جگہ پر نہیں ہوئی تھی اور ایسا اے ایس آئی کی رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے واضح ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اے ایس آئی کی رپورٹ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ساتھ ہی فیصلہ پڑھتے ہوئے رنجن گگوئی نے کہا کہ یہ کسی بھی طرح صاف نہیں ہے کہ مندر توڑ کر مسجد تعمیر کی گئی۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گگوئی نے واضح لفظوں میں کہا کہ بابری مسجد بابر کے دور میں بنا تھا۔ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے نرموہی اکھاڑے کے دعوے کو بھی خارج کر دیا ہے۔ نرموہی اکھاڑے کے دعوے کو لمیٹیشن سے باہر کر دیا گیا ہے۔
پانچ رکنی بنچ میں شامل سبھی ججوں نے آپسی اتفاق سے شیعہ وقف بورد کی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ اپنا فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس رنجن گگوئی نے کہا کہ یہ فیصلہ عقیدہ یا مذہبی سوچ کو سامنے رکھ کر نہیں لیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |