:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

دوحہ 06/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا کہ فلسطینیوں کو انکے قانونی حقوق دئیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں کیا جا سکتا۔
شوریٰ کونسل سے خطاب کرتے ہوئے شیخ تمیم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی قانون کی قرار دادوں اور عرب امن منصوبے کے مطابق 1967 کی سرحد کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کا قیام جسکا دارلحکومت مشرقی بیت المقدس ہوگا فلسطینیوں کا حق ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کچھ علاقائی ممالک کی جانب سے فلسطین کے مسئلے کے حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کی غرض سے اٹھائے جانے والے اقدامات محض دھوکہ ہے۔
میں مزید پڑھیں
https:/urdu.palinfo.com/17227
جملہ حقوق بحق مرکز اطلاعات فلسطین محفوظ ہیں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |