:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

ادلیب06/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں اسد انتظامیہ اور اس کے حمایتی روس کے لڑاکا طیاروں نے ادلیب کے غیر عسکری علاقے میں سول بستیوں اور مخالفین کی فرنٹ لائن پر حملے میں ایک ہی کنبے کے تین بچے جان بحق ہو گئے۔
اسد انتظامیہ نے ادلیب کی تحصیل جیسر الاشعوراور جانودیہ ، شیخ سندیان، غنیہ، قفر، باربو دیہاتوں پر فضا اور خشکی سے حملے کیے۔مخالفین کے طیارہ مشاہداتی ہاوس کے مطابق روسی لڑاکا طیاروں نے ادلیب کے شیخ مصطفی، نوقیر، حسانہ، الادار الاکبیرہ پر بمباری کی۔
سول دفاعی تنظیم کے اہلکار علاقے میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |