:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیل میں اپنے سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ہے۔یہ اقدام اسرائیل کی جانب سے اُس مطالبے کو پورا کرنے سے انکار پر احتجاجاً سامنے آیا ہے جس میں عمان حکومت نے کہا تھا کہ اسرائیلی حکام کے ہاتھوں کئی ماہ سے گرفتار اردن کے دو شہریوںکو رہا کیا جائے۔
اردن کے مطابق، مذکورہ شہریوں کو بلا جواز غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا ہے ۔
الصفدی نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ ہبہ اللبدی اور عبدالرحمن مرعی کی طبیعت بگڑ گئی ہے اور ان دونوں کی جانوں کی تمام تر ذمہ داری اسرائیلی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |