:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

لندن :30اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)جرمنی میں ایک ڈینٹسٹ نے دنیا میں سب سے لمبا انسانی دانت نکالا ہے۔ 'گینس ورلڈ ریکارڈ‘ نے اسے ایک عالمی ریکارڈ قرار دے دیا ہے۔
جرمن شہر اوفن باخ کے ڈاکٹر ماکس لوکاس نے پچھلے سال جرمن شہر مائینز کے ایک مریض کا 37.2 ملی میٹر لمبا دانت نکالا تھا۔ اس دانت کا کوئی تین چوتھائی حصہ مسوڑہوں کے اندر تھا۔
اس دانت کی لمبائی کے بارے میں گینس ورلڈ ریکارڈز کوئی ایک سال تک چھان بین کی اور آخر کار اسے ایک ریکارڈ قرار دیا۔ڈاکٹر لوکاس کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے ڈینٹسٹوں کے لیے یہ ایک دلچسپ خبر ہے۔ اور وہ گینس ورلڈ ریکارڈز کا سرٹیفیکٹ فخر سے اپنی کلینک میں لگائیں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |