:اور ہر طرح کے
غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ... ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ...

غزہ :28اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے غزہ کی پٹی کے صدر یحییٰ السنوار نے کہا ہے کہ جماعت کی قیادت نے الیکشن کمیشن کے وفد کو بتایا ہے کہ حماس پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کےانعقاد کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس ایک جمہوری اور آئینی حدود میں رہ کر جدو جہد کرنے والی جماعت ہے جو انتخابات، بیلٹ پر یقین رکھتی اور رائے عامہ کے احترام پر یقین رکھتی ہے۔
غزہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے السنوارکا کہنا تھا کہ حماس قوم کے فیصلے کا احترام کرے گی۔ اس اصول پرحماس نے ایک دن کے لیے اختلاف نہیں کیا اورعوامی رائے کا احترام کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حماس فلسطین میں پارلیمانی اورصدارتی انتخابات کے انعقاد کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس تزویراتی ٹریک کو تاریخی اعتبار سے درست سمت میں لانے کی کوششیں جاری رکھے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |