:اور ہر طرح کے
گذشتہ پچیس سال سے کرناٹک کے ساحلی علاقے کو ممبئی س ... غزہ قتل عام : اب امریکہ بھی دباؤکا شکار ! ... غزہ میں جنگ بندی کب ؟ قطر کا بڑا بیان سامنے آگیا ... زخمی فلسطینی کو گاڑی سے باندھ کرگھمانے کی ویڈٰیو ... مایاوتی نے آکاش آنند کو دوبارہ اپنا جانشین مقرر ... پیپر لیک تنازع کے بعد مرکزی حکومت نے این ٹی اے کے ڈ ... مغربی بنگال: بنگلہ دیش کی عسکریت پسند تنظیم سے روا ... گرمی کا قہر : مئی سے اب تک دہلی کی سڑکوں سے 789 نامعل ...

نئی دہلی:24اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)کانگریس نے کہا ہے کہ 5 نومبر سے حکومت کی عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف 10 روزہ ملک گیر احتجاج کیا جائے گا اور ملک کے عوام کی پریشانی اور مایوسی سے حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے بدھ کے روز کہا کہ مظاہرے 5 سے 15 نومبر تک ضلعی سطح اور ریاستی دارالحکومتوں میں ہوں گے۔ اس پروگرام کا اختتام قومی دارالحکومت دہلی میں ایک عوامی احتجاج کے ساتھ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کی عوام دشمن معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں بے روزگاری 45 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے اور ملک بے مثال کساد بازاری کے دور سے گذر رہا ہے۔ بینکاری نظام مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے اور ملک کے کسانوں اور عام لوگوں میں پریشانی اور مایوسی ہے۔
وینگوپال نے کہا کہ پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کی سربراہی میں ستمبر میں یہاں کانگریس کی حکمرانی والی ریاستوں ، ریاستی صدوروں اور حزب اختلاف کی پارٹیوں کے رہنماؤں کی میٹنگ میں ، یہ پروگرام 15 سے 25 اکتوبر تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن مہاراشٹر اور ہریانہ میں ریاست کے اسمبلی انتخابات کے مدنظر اس پروگرام میں تبدیلی کی گئی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |