:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

الحجہ :22اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)حوثیوں نے یمنی صوبےالحجہ میں سوڈانی فوجیوں کے ایک جتھے کو اسیر بنا لیا ۔ حوثیوں کے ٹی وی چینل المصیرہ کی ویب سائٹ کے مطابق ، سعودی عرب سے متصل سرحدی صوبے الحجہ کےعلاقے حران میں گزشتہ ہفتے یہ واقعہ پیش آیا ۔
تاہم اس کے بارے میں تاحال سوڈانی حکومت نے کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عرب اتحاد کی حمایت میں سوڈانی فوج متحدہ عرب امارات کے فوجی اڈوں کا تحفظ کر رہی ہے۔
ایرانی نوازحوثیوں نے یمن میں ستمبر 2014سے دارالحکومت صنعا٫ اور بعض دیگرعلاقوں کو اپنے قبضے میں لیا ہوا ہےجس کے جواب میں سعودی زیر قیادت اتحادی فوج نے مارچ 2015 سے حوثیوں کے خلاف آپریشن شروع کر رکھا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |