:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

ہبلی :21اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ہبلی ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ ہوا ہے۔ اس حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔اسٹیشن پر دھماکے کے بعد ریلوے پولیس اور مقامی پولیس جائے واقعے پر پہنچ چکی ہے اور تحقیقات میں مصروف ہے۔
پولس کا کہنا ہے کہ یہ کوئی بڑا دھماکہ نہیں ہے۔ واقعے کے فورا بعد ہی ریلوے پولیس اور دیگر اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔پولیس نے بتایا کہ پلیٹ فارم کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور ایک وسیع سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والے دونوں افراد کو اسپتال لے جایا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جس باکس میں دھماکہ ہوا ہے اس باکس پر 'نو بھاجپا نو کانگریس اونلی شیوسینا' اس طرح کا پیغام لکھا ہوا ہے
ریلوے اسٹیشن پر کھانے پینے کے ایک اسٹال کے مالک حسین صاب نے اسٹیشن پر کالے رنگ کے پرنٹس والا بھوری رنگ کا ڈبہ دیکھا۔ ۔ اس نے باکس کھولنے کی کوشش کی لیکن باکس میں دھماکہ ہوگیا۔ اس حادثے میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گیا۔حسین کے ہاتھ میں جو بیگ تھا وہ رکن اسمبلی پرکاش کے نام سے تھا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |