:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

اورنگ آباد:21اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے اور اس تعلق سے اورنگ آباد کے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع کے تینوں اسمبلی حلقے میں ایم آئی ایم کامیاب ہوگی۔
اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ پوری ریاست میں زور و شور سے جاری ہے اور عوام بھی ووٹ دینے کے تئیں پر جوش نظر آرہے ہیں۔
اورنگ آباد میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے قدآور رہنما امتیاز جلیل نے آج صبح اپنے حلقے کی دیوگری اسکول میں ووٹ ڈالا۔
اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سید امیتاز جلیل کا کہنا ہے کہ' پارٹی نے پوری ریاست میں اپنے 44 امیدوار اتارے ہیں لیکن اورنگ آباس اسمبلی حلقہ ان کے لیے کافی اہم ہے کیونکہ گزشتہ انتخابات میں سب سے پہلے اورنگ آباد سے ہی ایم آئی ایم کا امیدوار کامیاب ہوا تھا اور یہاں 26 کارپوریٹرز ایم آئی ایم کے منتخب ہوئے تھے۔
امتیاز جلیل کا مزید کہنا ہے کہ اورنگ آباد کے تینوں اسمبلی حلقوں پر وہ لڑرہے ہیں اور انھیں اس بات کی امید ہے کہ یہاں پارٹی کے تینوں امیدوار کامیاب ہوں گے۔
اورنگ آباد کے سینٹرل اسمبلی حلقہ سے شیوسینا کے امیدوار پردیپ جیسوال نے بھی اپنا ووٹ ڈالا اور اس موقع پر انھوں نے تمام طبقات سے صد فیصد ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |