:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

مقبوضہ بیت المقدس :17اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے ایک سرکردہ یہودی مذہبی رہ نما اور یہودی ربی نے کہا ہے کہ اسرائیل میں مذہبی جماعتوں پرمشتمل حکومت کا قیام کار ثواب ہے اور مذہبی جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کی حمایت کرنے والے جنت میں جائیں گے۔
سرکردہ یہودی ربی اور 'شاس' تنظیم کے روحانی پیشوا شالوم کوھین نے 'یلو۔وائٹ' پارٹی کے نائب صدر یائر لبید، اسرائیل بیتنا کے آوی گیڈور لایبرمین اور دیگر اپوزیشن لیڈروں سے کہا کہ وہ مذہبی جماعتوں پر مشتمل حکومت قائم کریں۔ ایسا کرنے سے وہ انہیں جنت میں گھر اور ٹھکانا ملے گا۔
خیال ہے کہ یلو ۔ وائٹ اور 'اسرائیل بیتنا' کے لیڈروں نے مذہبی جماعتوں شاس اور یہودت ھتوراہ کو کسی بھی حکومت میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایسی کسی قومی حکومت کا حصہ بنیں گے جس میں مذہبی جماعتیں شامل ہوں۔
اخبار ٹائمز آف اسرائیل کی ویب سائٹ کے مطابق انہیں امید کے اپوزیشن جماعتیں مذہبی دھڑوں کی مخالفت کرکے خدا کے غیض وغضب کو دعوت نہیں دیں گی۔ ہم اسرائیل میں مذہبی جماعتوں پر مشتمل حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے ساتھ تعاون کرنے والوں کو جنت کی بشارت دیتے ہیں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |