:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

سیراصوبے :16اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)برازیل کے صوبے سیراصوبے میں ایک 7 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
فائر بریگیڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ فورتیلیزا محلے کی ایک سات منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی ، عمارت کے ملبے تلے سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے، جبکہ ملبے تلے دبے10 زخمیوں کو زندہ بچا لیا گیا ہے تو ابھی بھی مزید 9 افراد کے عمارت میں پھنسے ہونے کا خیال پایا جاتا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ عمارت کے ایک حصے کے ابھی بھی گرنے کے خطرے کی بنا پر امدادی کام بڑی مشکل سے ہو رہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |