:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

مزارِ شریف:16اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)شمالی افغانستان کے شہر مزارِ شریف میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے سے ایک پائلٹ اور 6 فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ملک کے شمالی علاقے کی شاہین فوجی کمانڈر شپ کے ترجمان محمد حنیف رضائی نے بتایا ہے کہ ایم آئی ۔17 قسم کا فوجی ہیلی کاپٹر مزارِ شریف کے دوراہی خیراتان علاقے سے پرواز کے کچھ مدت بعد گر گیا۔
رضائی کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کو یہ حادثہ فنی خرابی کی بنا پر پیش آیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |