:اور ہر طرح کے
کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ...

فرات:16اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں رہائشی مقامات پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی طرف سے کئے گئے حملوں میں 6 شہری ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔
ملک کی شمالی تحصیل منبج پر قابض YPG/PKKنے فوجی مخالفین کے زیر کنٹرول تحصیل جرابلس سے منسلک بعض دیہات کو ہیٹ سیکنگ میزائلوں اور توپ فائرنگ سے ہدف بنایا۔
دہشت گردی کے حملوں میں 6 شہری ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔
تحصیل عزیز میں بھی دہشت گرد تنظیم YPG/PKKکے دہشت گردوں کی طرف سے 4 توپ فائر کئے گئے جن کے نتیجے میں 2 شہری زخمی ہو گئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |