:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

سری نگر:15اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کے خلاف آج سری نگر میں زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ سول سوسائٹی کی جانب سے کیے گئے اس مظاہرے کو ختم کرنے کے لیے مقامی انتظامیہ نے بھرپور کوشش کی۔ اس درمیان مظاہرہ میں شامل سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بہن صفیہ کو پولس نے حراست میں لے لیا ہے۔ جبکہ ان کی بہن ثریا کو بھی مقامی انتظامیہ نے حراست میں لے لیا ہے۔لال چوک پر یہ مظاہرہ خواتین نے کیا جو دفعہ 370 ہٹانے کی پرزور مذمت کر رہی تھیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |