:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

میرٹھ :14اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے پرتا پور تھانہ علاقے کے کاشی گاؤں میں ایک سڑک حادثے کے بعد ہجوم نے ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔
ایک بائیک پر تین نوجوان سوار تھے کہ اسی دوران بائیک سے گاؤں کے ایک نوجوان کو ٹکر لگی جس کے بعد تینوں بائیک سوار گر گئے۔ اس کے بعد گاؤں والوں نے بائیک سواروں پر حملہ کر دیا ایک نوجوان کو گھر میں بند کرکے بھیڑ نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق مشتعل ہجوم میں دلتوں کی تعداد ذیادہ تھی۔ ہلاک ہونے والے شخص اقلیتی طبقے سے تعلق رکھتا ہے۔ایک بائیک پر تین نوجوان سوار تھےاسی دوران بائیک سے ایک گاؤں کے ایک نوجوان کو ٹکر لگی جس کے بعد تینوں بائیک سوار گر گئے اس کے بعد گاؤں والوں نے بائیک سواروں پر حملہ کر دیا۔
ایک نوجوان کو گھر میں بند کرکے بھیڑ نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد نوجوان ہلاک ہو گیا۔ تین نوجوانوں میں سے دو زخمی ہیں۔
زخمی نوجوانوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ موٹر سائیکل سے جس نوجوان کو ٹکر لگی تھی اس کی میرٹھ کے کے ایم سی ہسپتال میں دوران علاج موت ہوگی ہے۔
پولیس نے اب تک اس پورے معاملے میں کاروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ مزید کارروائی جاری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |