:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

ہانگ کانگ:12اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز مظاہرین نے حسب معمول اس اواخر ہفتہ پر بھی احتجاج کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔
ان مظاہروں کے باعث تیراکی کے سالانہ مقابلے بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ آج کے روز نقاب پوش مظاہرین نے ہانگ کانگ شہر کے مرکزی کاروباری حلقے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
اس مظاہرے کے دوران ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوا اور عام راہ گیروں کو بھی فٹ پاتھ پر چلنے میں دشواری کا سامنا رہا۔
ہانگ کانگ میں میٹرو چلانے والے ادارے نے بتایا ہے کہ اس اواخر ہفتہ پر تمام اسٹیشن کھلے رہیں گے لیکن سروس کو رات دس بجے بند کر دیا جائے گا۔
ہانگ کانگ میں بظاہر نقاب پر پابندی عائد کی جا چکی ہے لیکن مظاہرین ابھی تک اس پابندی کو خاطر میں نہیں لا رہے ہیں۔
حکام نے اب تک کے مظاہروں میں 2379 افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |