:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

بغداد :10اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدینےحالیہ مظاہروں میںہلاک شدگان کی یاد میں 3 دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ عراق کے سرکاری ٹی وی کی خبر کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعظم نے کیا۔
یاد رہےکہ بغداد اور ملک کے دیگر حصوں میں بے روزگاری ، بدعنوانی اورسرکاری بد انتظامیوں کے خلاف عوام نے مظاہرے شروع کر دیئے تھے جن میں 110 افراد ہلاک اور 6 ہزار سے زائد زخمی ہو گئے تھے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |