:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

ٹونک:09اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)راجستھان میں ضلع ٹونک کے مالپورہ میں راون دہن کے وقت نکالی گئی رام بارات پر پتھراؤ کیے جانے سے کشیدگی پیدا ہونے کے بعد آج صبح پانچ بجے سے غیر معینہ مدت تک کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
ضلع ٹونک کے مجسٹریٹ کے کے شرما نے کرفیو کے احکامات جاری کرتے ہوئے انٹرنیٹ خدمات پر بھی 10 اکتوبر تک روک لگا دی ہے۔ مال پورہ میں کل راون دہن کے وقت نکالی گئی رام بارات پر ایک فرقہ کے لوگوں نے پتھراؤ کیا تھا۔ وہ لوگ راون کا پتلا جلانے نہیں دے رہے تھے۔ اس کے بعد دونوں اطراف میں شدید جھڑپ کے بعد پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا۔
پولیس نے مظاہرین کو بھگا کر حالات کو قابو کیا۔ واقعہ کے بعد علاقے میں بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ بعد میں انتظامیہ کی نگرانی میں آج صبح چار بجے راون کا پتلا جلایا گیا اور اس دوران افراتفری مچی رہی۔ دریں اثنا، ممبر اسمبلی کنہیا لال کی قیادت میں تھانے پر دھرنا دیا گیا۔
واقعہ کے بعد کچھ لوگوں نے پرانے فسادات کی تصویریں وهاٹس ایپ پر بھیج کرکے کشیدگی کو بڑھانے کی کوشش کی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |