:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

سعودی خواتین کو فوج کے مختلف شعبوں میں سپاہی سے لے کر اونچے رینک تک عہدے دئے جائیں گے،رپورٹ
ریاض:05 اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی وزارت دفاع نے فوج میں بھی خواتین کیلئے ملازمتوں کے دورازے کھول دیئے۔سعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پہلی مرتبہ دفاع کے شعبے میں خواتین کیلئے روزگار کے مواقع کا اعلان کیا ہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی خواتین کو فوج کے مختلف شعبوں میں سپاہی سے لے کر اونچے رینک تک عہدے دئے جائیں گے۔گزشتہ سال سعودی عرب نے اینٹی نارکوٹکس، کرمنل انویسٹی گیشن، کسٹمز اور پریزن سسٹم جیسی پبلک سیکیورٹی سے جڑی سیکیورٹی فورسز میں خواتین کو بھرتی کرنے کی اجازت دی تھی۔یہ اقدامات سعودی والی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 پروگرام کے تحت سعودی عرب کو ایک لبرل اور آزاد خیال ریاست کے طور پر پیش کئے جانے کیلئے اٹھائے جارہے ہیں۔ریسات کی افواج میں سعودی خواتین کی بھرتیاں اس لئے بھی کی جارہی ہیں کہ یمن جنگ میں سعودی افواج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے، جبکہ فوج کا زیادہ تر انحصار کرائے کے غیر ملکی فوجیوں پر ہے۔گزشتہ ہفتے ہی تقریبا دو ہزار سعودی فوجیوں نے حوثی باغیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دئے تھے۔ جبکہ سینکڑوں کارروائی کے دوران مارے گئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |