:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

صنعاء:02 اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں اس کی سرزمین پر سینکڑوں فوجیوں پر حملہ کر دیا ہے۔ اس حملے میں تقریبا 500 فوجیوں کی موت ہو گئی جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس حملے میں سعودی عرب کے کئی فوجیوں کو یرغمال بھی بنایا گیا ہے۔ حوثی باغیوں نے ان دعووں کے ساتھ ویڈیو اور فوٹو بھی شئیر کیا ہے۔
اس درمیان سعودی عرب کے ساتھ لڑائی کے بیچ حوثی باغیوں نے امن کی بھی پیشکش کی ہے۔ حوثی باغیوں کے حامی ٹی وی چینلوں نے بتایا کہ باغیوں نے 350 قیدیوں کو بغیر کسی شرط چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ حوثی باغیوں کو ایران کی حمایت حاصل ہے۔
بتا دیں کہ پچھلے دنوں سعودی عرب میں آرامکو کی دو بڑی تیل تنصیبات پر حوثی باغیوں نے ڈرون حملہ کیا تھا۔ اس کی وجہ سے ان تنصیبات میں آگ لگ گئی تھی۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ وہاں تیل کے پروڈکشن میں ہر دن 50 لاکھ بیرل کی کمی آئی ہے۔ یہ سعودی عرب کے کل تیل پروڈکشن کا نصف حصہ ہے۔ ایسے میں عالمی بازار میں تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہو رہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |