:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

ریاض:یکم اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹے صلاح خاشقجی نے اپنے والد کی پہلی برسی کے موقع پر انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ وہ اپنے باپ کے قتل کیس کو جواز بنا کر سعودی عرب یا اس کی قیادت کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
صلاح جمال خاشقجی نے گزشتہ روز ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے والد کو گزرے ایک سال ہوگیا ہے۔اس عرصے کے دوران میں مشرق اور مغرب میں ہمارے دشمنوں نے ان کےاس مقدمے کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔اللہ ان کی روح کے لیے آسانیاں فرمائے ۔میرے ملک اور اس کی قیادت کے لیے بہتری کرے۔
انھوں نے مزید کہا کہ میں نے ماضی میں جوکچھ کہااس کا ایک مرتبہ پھر اعادہ کرتا ہوں۔ مجھے سعودی عدلیہ پرپورا اعتماد ہے۔جو کہ اس سنگین جُرم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
میں اپنے والد ہی کی طرح اللہ ، پھر اس ملک اور اس کی قیادت کا وفادار رہا ہوں گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |