:اور ہر طرح کے
اسپیکر کا عہدہ ملنے پر ٹی ڈی پی اور جے ڈی یو کو توڑ ... انتخابات کے بعد ای وی ایم معاملہ نے دوبارہ سر اٹھا ... ممبئی : کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف طالبات نے ک ... منی پور : وزیر اعلیٰ کے بنگلے کے قریب لگی آگ ... پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بی جے پ ... کرناٹک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر و ... مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ... شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے عرفات میں سال 1445 ہجری ک ...

سیول:24/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا میں ایک ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث دو مریض جھلس کرہلاک جبکہ چھتیس زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیول میں ایک پانچ منزلہ عمارت کی تیسری اور چوتھی منزل میں واقع ہسپتال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دو مریض جھلس کر ہلاک جبکہ چھتیس زخمی ہو گئے۔ چھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے حکام نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |