:اور ہر طرح کے
اسپیکر کا عہدہ ملنے پر ٹی ڈی پی اور جے ڈی یو کو توڑ ... انتخابات کے بعد ای وی ایم معاملہ نے دوبارہ سر اٹھا ... ممبئی : کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف طالبات نے ک ... منی پور : وزیر اعلیٰ کے بنگلے کے قریب لگی آگ ... پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بی جے پ ... کرناٹک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر و ... مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ... شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے عرفات میں سال 1445 ہجری ک ...

پاپوا :24/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا کے مغربی پاپوا خطے میں مظاہرین اور سرکاری افواج کے مابین پرتشدد جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار سمیت 20 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
جھڑپ کے بعد صدر جوکو ویدودو نے ہنگامی سکیورٹی اجلاس طلب کیا ہے۔پاپوا پولیس چیف روڈولف البرتھ روڈجا نے بتایا کہ مشتعل ہجوم نے مقامی سرکاری عمارتوں، دکانوں اور گھروں کو نذر آتش کیا اور سڑکوں پر کھڑی متعدد کاروں اور موٹر سائیکلوں کو نذر آتش کردیا۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ پاپوا کے صدر مقام جے پورہ میں ایک اور احتجاج میں کم از کم ایک فوجی اور تین شہری ہلاک ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ ویمینا میں لگ بھگ 65 شہری زخمی ہوئے اور جے پورہ میں پانچ پولیس افسر شدید زخمی ہوئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |