:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

برلن :19/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا کہ ان کا ملک اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے وادی اردن کے علاقے کو اسرائیلی خودمختاری کے تحت لانے کا اعلان مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی اردن کے بارے میں نیتن یاھو کے موقف سے اتفاق نہیں۔
انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے ساتھ ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ جرمن حکومت دو ریاستی حل کی حامی اور فریقین کےدرمیان عالمی برادری کی نگرانی میں بامقصد مذاکرات کی حمایت کرے گی تاہم یک طرف طور پر اسرائیل کا کوئی اقدام قبول نہیں کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ نیتن یاھو نے 10 ستمبر کو یہ اعلان کیا تھا کہ اگر وہ انتخابات میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو وہ وادی اردن ، شمالی بحیرہ مردار اور بستیوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کریں گے۔ ان کے اس اعلان پرعالمی سطح پر شدید رد عمل سامنے آیا تھا۔
اردنی فرمانروا نے بھی نیتن یاھو کے اعلان کے خطرناک نتائج سے خبردار کیا۔
انہوں نے کہا: "اس طرح کے اقدام سے براہ راست اثر اردن اور اسرائیل کے تعلقات پر پڑے گا اور یہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کی مذاکرات کی میز پر واپسی کے لیے کی جانے والی مساعی متاثر ہوں گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |