:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

طرابلس:17/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے ساحلی محافظوں نے طرابلس کے قریب کھلے سمندر سے 300 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ساحلی محافظوں نے طرابلس سے 80،55 اور 44 میل دور 3 کشتیوں کو روکا جن پر غیر قانونی تارکین وطن موجود تھے ۔
دوسری جانب ہنگری نے بھی سربیا سے پلاسٹک بوٹ کے ذریعے ملک میں داخل ہونےکی کوشش میں مصروف 11 تارکین وطن کو پکڑ لیا ۔یہ تارکین وطن دریائے تیزسا کے راستے ہنگری میں داخل ہو رہے تھے جن کا تعلق عراق اور شام سے تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |