:اور ہر طرح کے
مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... پہلے دو انتخابی مرحلوں میں ووٹروں کی کل تعداد کا ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ...

صنعاء :16ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)حوثیوں نے سعودی عرب میں ارامکو پر دوبارہ حملوں کی دھمکی دی ہے۔حوثیوں نے کہا ہے کہ ہم سعودی عرب میں واقع ارامکو میں موجود کمپنیوں اور غیر ملکیوں کو خبر دار کر رہے ہیں کہ وہ دوبارہ حملوں کےلیے تیار رہیں۔
امریکی ABCنیوز سے اپنا نام نہ بتانےکی شرط پر گفتگوکرتےہوئے ایک امریکی اعلی عہدے دار نے کہا کہ اس بات کے واضح ثبوت ملے ہیں کہ یہ ڈرون ایرانی سر زمین سے استعمال کیے گئے تھے ۔
واضح رہے کہ ان حملوں کے بعد ارامکو نے عالمی تیل کی یومیہ پیداوار کا 6 فیصد یعنی 5 اعشاریہ 7 ملین بیرل تیل کی ترسیل وقتی طور پر بند کر دی تھی جس سے تیل کی قیمت میں 10 فیصد اضافہ ہو گیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |