:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

تہران :16ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کے الزامات ’بے بنیاد اور ناقابل قبول‘ ہیں۔ امریکا کی طرف سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر ہفتے کے روز ہونے والے حملے میں یمنی حوثی باغیوں کی بجائے ایران کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے ان الزامات کی مذمت کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |