:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

تل ابیب:15ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فورسز کی طرف سے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقے عائیزریہ میں کل 46 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا جن میں ایک 6 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔
اطلاع کے مطابق مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقے عائیزریہ پر اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران جھڑپ ہو گئی۔فلسطین ہلال احمر کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق جھڑپ میں ایک چھ سالہ بچے کو براہ راست آنسو گیس شیل کا ہدف بنایا گیا۔
آنسو گیس سے متاثرہ اور جسم کے مختلف حصوں سے زخمی 45 فلسطینیوں کو جائے وقوعہ پر طبّی امداد فراہم کی گئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |