:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

منیلا :14ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے عوام کو اجازت دی ہے کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کو جو رشوت لیتے ہوں اور کرپشن میں ملوث ہوں انہیں گولی مار دیں لیکن قتل نہ کریں وہ صرف زخمی ہوں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے ملک سے کرپشن و رشوت کے خاتمے کےلیے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ احتیاط سے کام لیتے ہوئے راشی اور بدعنوان افسر کو گولی مار کر زخمی کردیں۔
ان کا کہنا تھاکہ اگر آپ کی گولی سے مذکورہ افسر ہلاک ہوگیا تو ملک کے قوانین مجھے اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ میں قتل کرنے والے کو معاف کر دوں۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکس، فیس کی ادائیگی کے معاملے میں یا کوئی سرٹیفکیٹ یا دستاویز بنوانے کے لیے اگر کوئی سرکاری ملازم آپ سے رشوت طلب کرے تو ہتھیار ہونے کی صورت میں آپ اسے گولی مار سکتے ہیں۔
سخت گیر فلپائنی صدر نے عوام سے وعدہ کیا کہ اس اقدام پر عوام کو جیل نہیں جانے دیں گے لیکن گولی مارنے کے جرم میں آپ کو جسمانی سزا ضرور دی جائے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |