:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

اسلام آباد:14ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع) پاکستان نے امریکا اور طالبان کے مابین ٹوٹے مذاکرات کی بحالی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔دفتر خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان اس ضمن میں تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطے میں ہے۔اس عہدیدار کاکہنا ہے کہ امریکہ کے مشیرقومی سلامتی جان بولٹن کی برطرفی کا مطلب ہے کہ صدر ڈونلڈ پرمپ اب بھی افغان امن معاہدے کے خواہشمند ہیں۔جان بولٹن طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے مخالف تھے۔
ذرائع کے مطابق فریقین ایک امن معاہدے کے مسودے پر پہلے ہی پہنچ چکے ہیں تاہم کابل میں حالیہ بم دھماکہ جس میں ایک امریکی فوجی بھی مارا گیا تھا کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹویٹر پر ایک بیان میں طالبان کے ساتھ کیمپ ڈیوڈ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔ پاکستان جو اب تک ہونے والے مذاکرات کے 9 ادوار میں سہولت کار کا کردار ادا کرتا رہا ہے ،ان مذاکرات کے تعطل پر فکرمند ہے۔
پاکستان اب طالبان کو قائل کررہا ہے کہ وہ تشدد کاراستہ ترک کردیں۔ اس عہدیدار کے مطابق پاکستان دونوں فریقوں پر زور دے رہا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں ۔اگر ان میں ابھی تک سیزفائر ممکن نہیں تو کم ازکم تشدد کا راستہ ترک کردیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |