:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

داعش کے دہشتگرد شام سے عرا ق آنے جانے کیلئے اس راستے کا استعمال کررہے تھے،امریکی فوج
واشنگٹن:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے عراق میں موصل کے قریب داعش کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے،امریکی لڑاکا طیاروں نے 40 ٹن لیزر گائیڈڈ بم پھینک کر داعش کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی طیاروں نے موصل سے 50 میل دور داعش کے گڑھ میں کارروائی کی،ایف 15 اور ایف 35 لڑاکا طیاروں نے داعش کے ٹھکانو ں پر 40 ٹن وزنی بم پھینکے اور داعش کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا، جس کے بعد علاقے کو کلیئر کرنے کیلئے عراق کی خصوصی فورسز کو وہاں بھیجا گیا ہے۔امریکی فوج نے دعویٰ کیا کہ داعش کے دہشتگرد شام سے عرا ق آنے جانے کیلئے اس راستے کا استعمال کررہے تھے، امریکا نے کارروائی کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔داعش کا یہ ٹھکانہ دریائے دجلہ میں موجود ایک جزیرے پر تھا جو کہ عراق میں واقع تھا، اس کارروائی میں عراقی فضائیہ نے بھی امریکی فوج کے ساتھ حصہ لیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |