:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

مقبوضہ بیت المقدس:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں ایک لڑکی سمیت کم سے کم 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز اسرائیلی فوج نے پرانے بیت المقدس میں باب حطہ کے مقام پر تلاشی کیدوران 7 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان کی شناخت محمد متعب۔ احمد متعب، یوسف حزینہ، ریاض الرشق، فراس کرکور، محمد کرکور اور 18 سالہ ایک دوشیزہ رنیم کرکور کے نام سے کی گئی ہے۔پرانے بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے گھر گھرتلاشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینیوں کے گھروں میں توڑپھوڑ اور لوٹ مار بھی کی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |