:اور ہر طرح کے
کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ...

سچیان :08ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)چین کے صوبے سچیان کے شہر نیجیانگ میں 5.4کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے ہیں۔
چین زلزلہ سینٹر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کے جنوبی صوبے سچیان کے شہر نیجیانگ میں 5.4کی شدت سے آنے والے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
چین کے مرکزی ٹیلی ویژن چینل CCTV کی خبر کے مطابق زلزلے کا مرکز نیجیانگ سے منسلک تحصیل ویوین تھی اور زلزلے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے ہیں۔
زلزلے کے فوراً بعد 4 کی شدت سے ضمنی جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی وجہ سے 17 گھر مسمار ہو گئے ہیں جبکہ 215 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
علاوہ ازیں زلزلہ زدہ علاقے میں بجلی کی ترسیل بھی منقطع ہو گئی۔
علاقے میں امدادی کاموں کو سلسلہ جاری ہے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |