:اور ہر طرح کے
ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندگی کے لیے پاکستانی پ ... دبئی سے منگلور کے اڑان بھرنے والے طیارہ میں مسافر ... گیانواپی مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے لیے لوک ... وزیر اعظم جھوٹ کے ماسٹر مائینڈ : وزیراعلیٰ سدارام ... وزیراعظم مودی کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقری ... میں وزیراعظم مودی کے ساتھ بحث کو تیار : راہل گاندھ ... گجرات: احمد آباد میں پیرانہ درگاہ میں قبریں مسمار ... یہ صرف اپوزیشن لیڈروں کو نہیں یوگی ادتیاناتھ کو ب ...

نیویارک:05ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین نے کہا ہے کہ بشار الاسد انتظامیہ اور اس کے اتحادیوں کا شام کے شمال میں شہری انفرااسٹرکچر پر حملے بند کرنا ضروری ہے۔ ان حملوں کو کسی بھی صورت حق بجانب نہیں دکھایا جا سکے گا۔
یورپی یونین کے ترجمان دفتر کی طرف سے اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ نے، انتظامی فورسز اور روس کی طرف سے ادلب میں چار ماہ قبل شروع کروائے گئے آپریشن کے آغاز سے لے کر اب تک علاقے میں ،ایک ہزار سے زائد شہریوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ اور اب صورتحال یہ ہے کہ شام کے شمال میں جاری جھڑپوں میں شدید اضافہ ہو چکا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ جھڑپیں کثیر تعداد میں شہریوں کی ہلاکت کا سبب بنی ہیں اور شامی عوام بہت زیادہ مصائب کا سامنا کر رہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |