:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

قاہرہ:05ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)مصرکے پہلے جمہوری صدر مرحوم محمد مرسی کے چھوٹے صاحب زادے عبداللہ مرسی حرکت قلب بند ہوجانےکے باعث انتقال کر گئے۔ اناطولیہ ایجنسی سے گفتگو کرتےہوئے مرسی کے بڑے بیٹے احمد مرسی نے اس بات کی تصدیق کی ہے ۔ملائیشیا کی حکومت نے، مصر کے پہلے جمہوری طریقے سے منتخب صدر، محمد مرسی کے چھوٹے بیٹے عبداللہ مرسی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ملائیشیا کی نائب وزیر اعظم وان عزیزہ وان اسماعیل نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے بیٹے عبداللہ مرسی کی وفات پر مجھے شدید افسوس ہے۔ میں ان کے کنبے اور چاہنے والوں سے اظہار تعزیت کرتی ہوں اور اس مشکل وقت میں میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں"۔
واضح رہے کہ محمد مرسی اس سال جون میںعدالتی سماعت کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |