:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

اڈپی 23؍اگست2017(فکروخبر نیوز)اڈپی ضلع پنچایت صدر کی کار کی زد میں آنے سے ایک بزرگ کی موت واقع ہونے کاحادثہ یہاں کاپو میں 23اگست بروز بدھ کو پیش آیا ہے ، مہلوک کی شناخت چندرو میستری (70)کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، ذرائع کے مطابق اڈپی ضلع پنچایت صدر دنا کر بابو اپنی انوواکار پر سوار اچل میں ایک اسکول کے میں کھو کھو کھیل کے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے جا رہے تھے ،
اسی دوران کاوپ میونسپل آفس کے قریب سڑک پار کر رہے ایک بزرگ سے جا ٹکرائی ،جس کے بعد اسے فوری طور پر آدرش اسپتلا لے جا یا گیا ،جہاں ڈاکٹر نے انہیں مردہ قرار دے دیا،کاوپ پولس نے معاملہ درج کر لیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |