:اور ہر طرح کے
گیانواپی مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے لیے لوک ... وزیر اعظم جھوٹ کے ماسٹر مائینڈ : وزیراعلیٰ سدارام ... وزیراعظم مودی کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقری ... میں وزیراعظم مودی کے ساتھ بحث کو تیار : راہل گاندھ ... گجرات: احمد آباد میں پیرانہ درگاہ میں قبریں مسمار ... یہ صرف اپوزیشن لیڈروں کو نہیں یوگی ادتیاناتھ کو ب ... بی جے پی کو ملےگی سب سے بڑی ہار ، اب اڈانی اورامبان ... متنازعہ بیان پر بی جے پی رکن پارلمنٹ نونیت رانا کے ...

حزب اللہ کی پالیسی لبنان کے مفادات کے دفاع پر مبنی ہے،سیکرٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل
تہران:02ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع) ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے اسرائیلی اڈے پر لبنانی حزب اللہ کے حملے کوبرابر کا وار قرار دیا ہے۔ایران کی سرکاری ایجنسی کے مطابق ایرانی سیکیورٹی اہلکار نے لبنانی ریاست کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کی پالیسی لبنان کے مفادات کے دفاع پر مبنی ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز لبنان کی سرحدی صورت حال اس وقت کشیدہ ہوگئی تھی جب حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی اڈے اور بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کا آخری معرکہ ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |