:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

الخلیل:29اگست2019(فکروخبر/ذرائع)یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آڑ میں فلسطین کی تاریخی جامع مسجد ابراہیمی میں فلسطینی مسلمانوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق الخلیل شہر کے محکمہ اوقاف کے ڈائریکٹر راید مسودہ نے بتایا کہ آج جمعرات کو علی الصباح اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد ابراہیمی کو اپنے محاصرے میں لینے کے ساتھ فلسطینیوں کی مسجد میں آمدو رفت بند کردی۔ صہیونی حکام نے طرف سے کہا گیا ہے کہ مسجد ابراہیمی مذہبی تہوار کے موقع پراگلے چوبیس گھنٹے بند رہے گی۔ جب کہ یہودی شرپسندوں کے لیے مسجد میں آمد ورفت، اشتعال انگیزی پھیلانے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی اجازت ہوگی۔
فلسطینی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی کو ملانے والی تمام شاہرائوں پر بھاری نفری تعینات کی ہے اور جگہ جگہ ناکے لگا کر فلسطینیوں کی تلاشی کا سلسلہ جاری رہے۔ فلسطینیوں کو اگلے چوبیس گھنٹے تک تاریخی مسجد ابراہیمی میں نماز اور عبادت کی ادائی سے محروم رکھا جائے گا۔
میں مزید پڑھیں
https:/urdu.palinfo.com/16443
جملہ حقوق بحق مرکز اطلاعات فلسطین محفوظ ہیں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |