:اور ہر طرح کے
ان تین یورپی ممالک نے فلسطین کو بطور ریاست کیا تسل ... ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ : آخری ل ... روس نے امریکا پر لگایا یہ الزام! ... اردن: مساجد کی خدمت کے لیے سمارٹ سسٹم کے ساتھ چلنے ... کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ نے فون ٹی ... کنہیا کمار پر حملہ معاملے میں ہوئی پہلی گرفتاری، ... سچن پائلٹ کا دعویٰ : انڈیا الائنس کو ملے گی اکثریت ... اکھلیش کی آمد پر بے قابو بھیڑ پر پولیس کا لاٹھی چ ...

عدن:29اگست2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی وفادار فوج گزشتہ روز عبوری دارالحکومت عدن میں داخل ہوگئی ہیں اور انھوں نے جنوبی عبوری کونسل کی فوج سے شہر کو آزاد کرا لیا ہے۔
عبوری کونسل کی فوج نے اس ماہ کے اوائل میں عدن کی اہم سرکاری عمارتوں اور مراکز پر کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔
یمنی وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے ٹویٹر پر اطلاع دی ہے کہ قومی فوج اور حفاظتی قوتیں عبوری دارالحکومت میں داخل ہو چکی ہیں اور انھوں نے اس کے علاقو ں کو محفوظ بنانا شروع کردیا ہے۔
انھوں نے بتایا ہے کہ سرکاری فوج نے عدن کے ہوائی اڈے کے مرکزی دروازے کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |