:اور ہر طرح کے
ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ... ڈاکٹر ریڈی، سن فارما اور اروبندو نے امریکی بازارو ... مودی کی گیارنٹی بنام کانگریس کا نیائے پتر ،ہندوست ... حج کمیٹی آف انڈیا کے چئیرمین بی جے پی کا پرچار کر ... حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا ...

بیروت:28اگست2019(فکروخبر/ذرائع)لبنان کی ہائی ڈیفنس کونسل نے کہا ہے کہ ملک پر کسی بھی حملے کے مقابل ہمیں اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔اطلاع کے مطابق صدر مشعل عون کی زیر صدارت صوبہ جبل لبنان کے تاریخی بیت الدین پیلس میں لبنان دفاعی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا۔
اجلاس کے بعد کونسل کے سیکرٹری جنرل محمد الاسمر نے اختتامی اعلامیہ پڑھا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ "لبنان کے عوام کسی بھی حملے کے خلاف اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں"۔
اسمر نے کہا کہ اجلاس میں صدر عون نے حالیہ دنوں میں اسرائیل کی جارحیت کے بارے میں معلومات فراہم کیں اور کہا ہے کہ سال 2006 سے لے کر اب تک پہلی دفعہ اس نوعیت کا حملہ ہوا ہے اور ہم نے اس بارے میں وزارت خارجہ کے ذریعے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت درج کروائی ہے۔
اسمر نے مزید کہا ہے کہ اجلاس میں وزیر اعظم سعد الحریری نے بھی اس دائرہ کار میں بین الاقوامی برادری سے کئے گئے رابطوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |