:اور ہر طرح کے
حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا ... بنگلورو سے کوچی کے لیے اڑان بھرنے والے طیارہ کی ہن ... امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، ... جنوبی غزہ: حماس سے جنگ کے دوران 3 اسرائیلی فوجی ہلا ... سعودی شہری نے اللہ کی رضا کے لیے اپنے بیٹے کے قاتل ... شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی ہولناک بمباری،64 ف ... اسرائیلی جنگی کابینہ میں اختلافات کھل کر آٗئے سام ... شیرور: بجلی کی تار کی زد میں آنے سے باون سالہ شخص ...

استنبول:28اگست2019(فکروخبر/ذرائع) ترکی کے شہر صامسون میں ایک چھوٹے پل کا آخری حصہ اچانک ٹوٹ کر گرگیا جس کے نتیجے میں گاڑیاں اور دو راہگیر دریا میں بہہ گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں ایک دریا کے اوپر بنے پل سے ایک بزرگ شخص کو ان کا عزیز پل پار کرا رہا تھا کہ اچانک پل کا آخری حصہ ٹوٹ کر دریا میں گر گیا اور دونوں افراد بھی ملبے کے ساتھ دریا میں جا گرے۔
پل کے آخری حصے کے ٹوٹنے کی وجہ سے وہاں کھڑی گاڑیاں بھی دریا میں جا گریں اور پانی میں ڈوب گئیں اور لوگ جمع ہونے لگے جب کہ قریب موجود ایک کتا بھی صورتحال کو بھانپ کر جائے حادثہ پر آگیا۔ خوش قسمتی سے حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ دو افراد کو معمولی زخم آئے ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا
ریسکیو اداروں نے امدادی کام کا آغاز کرتے ہوئے دو راہگیروں اور گاڑیوں کو نکالا۔ حکومت نے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جب کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز میں تمام واقعہ فلم بند ہوگیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |