:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

ریا ض:27اگست2019(فکروخبر/ذرائع)والدین بچوں کو سالگرہ پر کھلونے والا جہاز کا تحفہ دیتے ہیں لیکن سعودی عرب میں ایک والد نے اپنے بچے کو اصلی جہاز ہی دے ڈالے۔مذکورہ سعودی شہری تیل کی صنعت میں سرمایہ کار ہیں، ان کے بیٹے کو طیاروں کا شوق ہے جو بڑے ہوکر پائلٹ بننا چاہتا ہے۔والد نے اپنے بیٹے کو سالگرہ کا تحفہ دینے کے لیے ایئربس کی ویب سائٹ پر گئے مطلوبہ طیارے نظر ا?ئے تو انہوں نے کمپنی سے رابطہ کیا تاہم کمزور انگریزی کے باعث جب اْن سے طیارے کے ڈیزائن، اندرونی اور بیرونی ساخت وغیرہ کے متعلق سوالات کیے گئے تو وہ کنفیوڑن کا شکار ہوگئے۔والد کا کہنا ہے کہ وہ یہ سمجھے کہ اس قدر مفصل سوالات پوچھنے کا مقصد شاید یہ ہوگا کہ وہ بہترین کھلونا بنا کر دیں گے، لیکن جب انہیں 329 ملین یورو کی ادائیگی کا کہا گیا تو انہیں شک ہوا لیکن انہیں لگا کہ شاید اپنی پسند کا کھلونا بنوانے کے اخراجات زیادہ ہوں گے۔والد کو اپنی غلطی کا احساس اْس وقت ہوا جب انہیں ائیر بس کمپنی نے فون کر کے کہا کہ ان کے طیارے ڈیلیوری کے لیے تیار ہیں اور انہوں نے سعودی شہری سے پائلٹس کے متعلق سوالات کرنا شروع کیے جس پر وہ یہ سمجھے کہ شاید یہ لوگ مذاق کر رہے ہیں۔بالآخر اپنی غلطی کا احساس ہونے پر انہوں نے ایک طیارہ اپنے لیے جبکہ دوسرا اپنے کزن کے لیے رکھ لیا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |