:اور ہر طرح کے
حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا ... بنگلورو سے کوچی کے لیے اڑان بھرنے والے طیارہ کی ہن ... امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، ... جنوبی غزہ: حماس سے جنگ کے دوران 3 اسرائیلی فوجی ہلا ... سعودی شہری نے اللہ کی رضا کے لیے اپنے بیٹے کے قاتل ... شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی ہولناک بمباری،64 ف ... اسرائیلی جنگی کابینہ میں اختلافات کھل کر آٗئے سام ... شیرور: بجلی کی تار کی زد میں آنے سے باون سالہ شخص ...

چار طالبان ہلاک، متعدد زخمی،جنگجوؤں کا ایک ریڈیو اسٹیشن بھی تباہ کردیاگیا
کابل:26اگست2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں چار طالبان ہلاک، متعددزخمی۔ جنگجوؤں کا ایک سٹیشن بھی تباہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزنی صوبہ کے ضلع خواجہ اوماری سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر طالبان کے زیر استعمال ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چانر جنگجو ہلاک متعدد زخمی ہوگئے حملے میں عمارت بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کو طالبان اپنا ایک ریڈیو اسٹیشن چلانے کیلئے استعمال کررہے تھے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |